حق شناسی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، قدر دانی، جوہر شناسی، شکرگزاری، خدا پرستی، حق خدمت سے واقف ہونا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جس کا جو حق نکلتا ہو طیب خاطر سے تسلیم کرنا، قدر دانی، جوہر شناسی، شکرگزاری، خدا پرستی، حق خدمت سے واقف ہونا۔